the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
ذریعہ; حیدرآباد: ہندوستان اورآسٹریلیا کی ٹیموں کے درمیان حیدرآباد میں کھیلے جانے والے کرکٹ میاچ کے تعلق سے شائقین کرکٹ میں جوش دیکھا جارہا ہے۔ جم خانہ گراونڈ پرٹکٹس کی فروخت جاری ہے جہاں عوام کا ہجوم امڈ پڑا۔ کل رات سے ہی لوگ ٹکٹ خریدنے کیلئے جمع تھے، آج جم خانہ گراونڈ کے



پاس ٹکٹ خریدنے کیلئے لوگوں میں دھکم پیل ہوگئی جس کی وجہہ سے 20 افراد زخمی ہوگئے جنہیں ہاسپٹل منتقل کردیا گیا۔صورتحال کو دیکھتے ہوئے پولیس کو لاٹھی چارج کرنا پڑا اس دوران یہ افواہ پھیل گئی تھی کہ بھگدڑمیں ایک شخص کی موت ہوگئی جبکہ پولیس نے اس کی تردید کردی۔ آئندہ اتوارکوحیدراباد کے اوپل اسٹیڈیم میں ہند آسٹریلیا کی ٹیموں کے درمیان تیسرا ٹی 20 میاچ کھیلا جانے والا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.